چکن کے پاٶں میں جو کچھ ہے وہ پوری چکن میں نہیں ہے

 اس پوسٹ سے میرا مقصد کسی کی تضحیک کرنا ہرگز نہیں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میرے اکثر قارئین غریب لوگ ہیں۔ وہ چکن کے پنجے "Afford" نہیں کرسکتے،،،،،، لیکن اگر میں ساٸنس کا سٹوڈنٹ نہ ہوتا تو ہرگز یہ پوسٹ نہ کرتا اس لٸے تصویر پر زیادہ توجہ نہ دیں۔ ساٸنس کا ماننا ہے کہ چکن کے پنجے کھانا صحت کے لٸے بہت زیادہ فاٸدہ مند ہے،،، چکن کے پاٶں میں کیا کچھ نہیں ہے،،،،،،،،، اکثر لوگ چکن کے پاٶں کو پھینک دیتے ہیں۔۔۔۔ لیکن چکن کے پاٶں میں جو کچھ ہے وہ پوری چکن میں نہیں ہے۔ میں نے بہت بڑے بڑے ڈاکٹروں کو چکن کے پاٶں کھاتے دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بالکل بھی شرم محسوس نہیں ہوتی،، کہ لوگ اس وقت میرے بارے میں کیا سوچ رہے ہوں گے۔۔۔۔ کہ یہ چکن کے پاٶں کھاتا ہے اگر آپ کو اپنے آپ سے محبت ہے تو آپ بھی ایک بار ضرور ٹراٸی کریں اگر آفاقہ نہ ہوا تو میں حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں لوگوں کی بجاٸے پہلے اپنے بارے میں سوچنا چاہیے۔



چکن کے پاؤں ہڈیوں، جلد اور "tendons" پر مشتمل ہوتے ہیں لیکن اس میں کوئی عضلات نہیں ہوتی۔۔ چکن کے پاٶں پروٹین،کیلشیم،ٹریس منرلز، کولیجن اور کارٹلیج سے بھرپور ہوتے ہیں جو جسم میں آسانی سے جذب ہوجاتے ہیں،جسکی وجہ سے جوڑوں کے درد کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔۔ اس کے علاوہ جوڑوں کی ازادانہ نقل و حرکت کے لیے یہ ضروری غذائی اجزاء پر مشتمل ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔چکن کے پاؤں سے ایک زبردست ذائقہ دار اور "غذائیت" سے بھرپور "شوربہ" بناٸی جاتی ہے۔ اس میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ ہمارے قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں،اسکے علاوہ یہ آپ کے آنتوں کو بہت غذائیت بخشتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی جلد، جوڑوں اور ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔۔۔۔۔ پاؤں چکن کا سب سے زیادہ جیلیٹنس والا حصہ ہے۔ اور اس میں کولیجن کی بہت بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔
یقینا آپ میں زیادہ تر لوگ یہ نہیں کھاتے ہوں گے، لیکن اپنے بچوں کو ضرور کھلاتے رہیۓ۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ یہ بچوں کی جلد، ناخن، جوڑوں اور ہڈیوں کی نشوونما کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مزید تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چکن کے پاؤں میں گلوکوز اور کونڈرو ٹین سلفیٹ A، B، اور C بھی پاۓ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔مزید یہ کہ چکن پاٶں میں ننانوے فیصد کیلشیم اور معدنیات ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔اور یہ کارٹلیج اور جوڑوں کی مصنوعی مرمت کا پیش خیمہ ہیں۔
غریب لوگ شاید اس لٸے زیادہ مضبوط اور سخت جان ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ یہ چیز بہت شوق اور رغبت سے کھاتے ہیں۔ یہ تحریر چینی زبان میں لکھی ہوئی تھی،۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے جب گوگل سے چیک کیا تو یہ لفظ بہ لفظ درست ثابت ہوا۔سوچا آپ لوگوں سے شٸیر کروں۔۔ میں نے چکن کے پاٶں کو order کیا ہے۔ اپ بھی جلدی کیجۓ اس سے پہلے کہ پی ڈی ایم کی حکومت اس پر کوئی ٹیکس لگاۓ کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ یہی ایک چیز رہ گئ ہے۔۔۔ جس کو فی الحال ڈائریکٹکلی ٹیکس سے استثنا حاصل ہے
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post